دہلی میں کورونا وائرس انفیکشن کے نئے معاملوں سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کو مجموعی طور سے 12،73،035 ہوگئی ہے اور مزید 335 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 18،398 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل بدھ کو دہلی میں کورونا کے 20،960 نئےمعاملے اور 311 مزید افراد کی موت ہوئی تھی۔
دہلی میں پازیٹیو آنے کی شرح 24.29 ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 18 دنوں میں یہ پہلا موقع ہے جب یہ شرح 25 سے نیچے آئی ہے۔
دہلی میں کورونا کے 19133 نئے کیسز، 335 افراد کی موت - کورونا وائرس
قومی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 19،133 نئے معاملے سامنے آئے جبکہ 335 افراد اس وبا کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔
Delhi