ETV Bharat / city

زمینی تنازع میں چار لوگوں کا قتل - News From Bihar

بھارتی ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں زمینی تنازع کے سلسلے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل کر دیا گیا۔

زمین تنازع معاملے میں چار افراد کا قتل
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 6:05 PM IST

Updated : Jun 21, 2019, 6:23 PM IST

معاملہ دربھنگہ کے کوشیشور استھان تھانہ کے اجوا گاؤں کا ہے۔ اجوا گاؤں میں تب کہرام مچ گیا جب چچازاد بھائی نے زمینی تنازع معاملے میں اپنے ہی بھائی کے اہل خانہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

زمین تنازع معاملے میں چار افراد کا قتل

اس اجتماعی قتل واردات کے بعد گاؤں میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ اس قتل عام میں مہلوک کی شناخت ساٹھ سال کے لکشمی شاہ، ارہلیہ دیوی، بچو شاہ عرف کرسن کانت اور وریندر شاہ کے طور پر ہوئی۔

مہلوک کے رشتےدار رام کمار شاہ نے کہا کہ دونوں خاندان کے درمیان گزشتہ تین مہینے سے زمینی تنازعہ تھا۔ لکشمی ساہو نے جب اپنے چھوٹے بھائی گنگا ساہو سے گھر بنانے کے سلسلے میں گفتگو کرنی چاہی تو گنگا ساہو انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

اس حملے میں موقع پر ہی لکچھمی ساہو کی موت ہو گئی۔ اس کے بعد لکچھمی ساہو کے دونوں بیٹے اور اہلیہ ارہلیہ دیوی کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ قتل کو انجام دینے کے بعد قاتل گنگا فرار ہو گیا۔ رام کمار ساہو نے کہا کہ دربھنگہ کے سینیر ایس پی نے بھروسہ دلایا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر قاتل کو پکڑ لیا جائے گا۔ اس قتل عام کی تصدیق گاؤں کے چوکیدار نے بھی کی۔

علاقے میں دہشت کا ماحول ہے- اطلاعات کے مطابق دونوں فریقین نے زمین زمینی تنازعہ کو حل کروانے کے لیے مقامی پولیس سے درخواست کی تھی۔ لیکن پولیس نے اس معاملے پر توجہ نہیں دی تھی۔

Intro:دربھنگہ ضلع کے کوشیشور استھان تھانہ کے اجوا گاؤں میں اس وقت کھلبلی اور کہرام پیدا ہو گیا جب اسی گاؤں کے ایک چچازاد بھائی نے زمینی تنازعہ میں چھوٹی سی بات پر دیر رات اپنے ہی چچازاد بھائی چچا اور چاچی اور ایک دوسرے رستدار کو گولیوں سے چھلنی کر موت کی آغوش میں پہنچا دیا - - اس اجتماعی قتل واردات کے بعد گاؤں میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہو گیا - اس قتل میں مہلوک کی شناخت ساٹھ سال کے لکشمی ساہ دوسری انکی 55 سالہ اہلیہ ارہلیہ دیوی، تیسرے 43 سالہ بیٹا بچو ساہ عرف کرسن کانت ،اور چوتھا 40 سالہ بیٹا وریندر ساہ کی شکل میں کی گئی ہے - - -

Body: وہیں اس قتل پر ڈی ایم سی ایچ اسپتال میں پوسٹ مارٹم کروانے آئے مہلوک کے رستدار رام کمار ساہ نے کہا کہ پچھلے تین مہینے سے زمینی تنازعہ تھا ہمارے پھوپھا لکچھمی ساہو نے جب اپنے چھوٹے بھائی گنگا ساہو سے گھر بنانے کو لیکر گفتگو کرنی چاہی تو اسی درمیان گنگا ساہو نے دھرا دھر گولیوں کی برسات کر دی جس سے موقع پر ہی لکچھمی ساہو کی موت ہوگئی اسکے بعد لکچھمی ساہو کا دونوں بیٹا دورا اور اہلیہ ارہلیہ دیوی دوری تو ان لوگوں پر بھی گنگا نے گولیاں چلا دی جس سے موقع واردات پر ہی سبھی کی روح پرواز کر گئ - - وہیں اس قتل کو انجام دینے کے بعد قاتل گنگا فرار ہو گئے، وہیں رام کمار ساہ نے کہا کہ دربھنگہ کے سینیر ایس پی نے بھروسہ دلایا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر قاتل کو پکڑ لیا جائے گا - -
وہیں اس واقعہ کی تصدیق گاؤں کے چوکیدار نے بھی کی

بائٹ - - _1-رام کمار ساہ ،مہلوک کے رستدار
بائٹ - - گاؤں کا چوکیدار

Conclusion:علاقے میں دہشت کا ماحول ہے - وہیں جانکاری کے مطابق دونوں فریقین نے اپنے زمینی تنازعہ کو حل کروانے کی گزارش مقامی پولیس سے بھی درخواست دیکر کی تھی اگر مقامی پولیس وقت رہتے اس تنازعہ کا حل کروا دیا ہوتا تو ساید آج یہ دردناک واقعہ نہیں ہو پاتا - وہیں اس پورے واقعہ پر جب دربھنگہ کے سینئر ایس پی سے ملاقات کرنی چاہی تو وہ اپنے دفتر میں نہیں تھے - فون پر اس قتل کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ جلد ہی قاتل سلاخوں کے پیچھے ہوگا-__
Last Updated : Jun 21, 2019, 6:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.