ETV Bharat / city

عظیم اتحاد، بائیں محاز و امارت شرعیہ کے اعلان پر مظاہرہ

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 11:11 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:49 AM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے پولو میدان کے پاس بروز سنیچر 15 فروری کو عظیم اتحاد،بائیں محاز اور امارت شرعیہ کےاعلان پر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک روزہ مہا دھرنے کا انعقاد کیا گیا۔

protest against CAA NRC NPR in darbhanga
عظیم اتحاد، بائیں محاز و امارت شرعیہ کے اعلان پر مظاہرہ

جس میں عموماً دربھنگہ کے عظیم اتحاد اور بائیں محاز کے سبھی لیڈران، کارکنان اور ہندو مسلم دونوں طبقہ کے لوگ شامل دکھے۔

اس دوران خواتین بھی کثیر تعداد موجود تھیں۔ ان کا مطالبہ تھا کہ ہمیں سی اے اے نہیں تعلیم چاہیے ہمیں این آر سی نہیں صحت چاہیے ہمیں این پی آر نہیں روزگار چاہیے۔

اس دوران خواتین بھی کثیر تعداد موجود تھیں

اس موقع پر مہا دھرنے میں موجود سماجی کارکن اور آر جے ڈی لیڈر دربھنگہ سنیتی رنجن داس نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ اس مہا دھرنے میں عموماً سبھی طبقہ کے لوگ شامل ہیں، مرکزی حکومت نے لوگوں کو اصل مدے، تعلیم بے روزگاری اور صحت سے دھیان ہٹانے اور ہندو مسلم کو آپس میں بانٹنے کی غرض سے یہ سی اے اے اور این آر سی جیسے مدے لیکر آئی ہے۔ یہ آر ایس ایس کے اشارے پر چلتی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.