ETV Bharat / city

کیمور: سڑک حادثے میں ایک کی موت، متعدد زخمی - وارانسی

اترپردیش کی جانب سے آرہی پک اپ وین پلٹ کر کھائی میں گرگئی جس میں ایک شخص کی موت اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

کیمور سڑک حادثے میں ایک کی موت، متعدد زخمی

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 7:11 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور سے ایک سڑک حادثے کی خبر آ رہی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اترپردیش کی طرف سے آرہی ایک پک اپ وین کے رام گڑھ کے پاس پلٹنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ وین میں سوار چار سے پانچ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

کیمور میں سڑک حادثہ

اطلاع کے مطابق اترپردیش کے وارانسی سے مسافروں کو لیکر ایک پیک اپ رامگڑھ جارہی تھی، اسی دوران بتایا جاتا ہے کہ مسافروں سے بھری پیک اپ وین کا ڈرائیور سامنے سے آرہے ٹریکٹر سے اوور ٹیک کرنے کی کوشش کررہا تھا اسیوقت پیک اپ اچانک سڑک کے کنارے بنے چاٹ میں پلٹ گئی۔

کیمور سڑک حادثے میں ایک کی موت، متعدد زخمی
کیمور سڑک حادثے میں ایک کی موت، متعدد زخمی

جس سے موقع پر ہی اترپردیش کے تیٸرا کے رہنے والے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

مقامی افراد کا کہان ہے اس حادثے میں چار سے پانچ مسافر زخمی ہوگئے جن کا علاج مقامی ہسپتال میں کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.