ETV Bharat / city

دربھنگہ: یوم صحافت کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی طرف سے پروگرام کا انعقاد - ابھیشیک کمار

یوم صحافت کے موقع پر بہار کے دربھنگہ میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے صحافیوں اور افسران کے درمیان پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافیوں نے اپنے مسائل افسران کے سامنے رکھے، جس پر افسران نے کہا کہ ان کے مسائل کو اعلی افسران تک پہنچا کر حل کیا جائے گا۔

Darbhanga: A program was organized by the district administration on the occasion of Journalism Day

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 1:27 AM IST

Updated : Nov 17, 2021, 5:46 AM IST

دربھنگہ: بہار کے ضلع دربھنگہ کے کلکٹریٹ واقع امبیدکر سبھاگار میں یوم صحافت کے موقع پر ضلع انتظامیہ نے یوم صحافت کو لے کر پروگرام کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا آغاز شمع روشن کر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ رابطہ دربھنگہ این کے گپتا اور دیگر صحافیوں نے کیا۔ پروگرام کا موضوع تھا who is not afraid of media۔

ویڈیو دیکھیے

صحافی سرفراز احمد نے کہا کہ دربھنگہ ضلع میں میڈیا کلب کی بلڈنگ بن کر تیار ہے لیکن ابھی تک ضلع انتظامیہ نے اس بلڈنگ کو صحافیوں کے حوالے نہیں کیا ہے اسے جلد از جلد حوالے کیا جانا چاہیے۔ اس بلڈنگ کے کھل جانے سے صحافیوں کو بڑی سہولت فراہم ہوگی۔

صحافی ابھیشیک کمار نے کہا کہ ہمارے ڈپٹی ڈائریکٹر بہت اچھے ہیں ہر طرح سے تعاون کرتے ہیں جانکاری دیتے ہیں لیکن ہم مانگ کرتے ہیں کہ یہاں کے تھانوں کے افسران کے ذریعے صحافیوں کا چہرہ دیکھ کر خبر کی جانکاری دی جاتی ہے اور پولیس افسران کے مطابق جو خبر شائع کرتے ہیں اس بینر کے صحافی کو زیادہ توجہ دیا جاتا ہے۔ وہیں دوسری جانب جو صحافی ان کے مرضی سے الگ خبر شائع کرتے ہیں انہیں درکنار کیا جاتا ہے۔ یہ رویہ بلکل صحیح نہیں ہے، اس لئے ہم مانگ کرتے ہیں کہ یہ باتیں پولیس کپتان تک پہنچائی جائے، جس سے صحافیوں کے بینر دیکھ کر سلوک نہیں کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں:

پروگرام کی صدارت کر رہے ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ رابطہ این کے گپتا نے کہا کہ یوم صحافت کے پروگرام کے لئے جو عنوان دیا جاتا ہے وہ پریس کاؤنسل آف انڈیا کے ذریعے طے کیا جاتا ہے، وہیں دوسری جانب انہوں نے کہا کہ آج کے اس پروگرام میں جن صحافیوں نے پولس اسٹیشن انچارج کے متعلق خبر سے جڑے جانکاری دینے میں سوتیلا سلوک کی باتیں کہی ہیں اس موضوع کو ہم اپنے سطح سے دربھنگہ ضلع کے پولیس کپتان کے پاس رکھوں گا۔

Last Updated : Nov 17, 2021, 5:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.