ETV Bharat / city

دربھنگہ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پیدل مارچ

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں منگل کو سی پی آئی ایم بھاکپا مالے کے رہنماؤں نے 'سی اے اے، این آر سی، اور این پی آر' کے خلاف پیدل مارچ نکالا۔

دربھنگہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پیدل مارچ

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 2:54 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:35 AM IST

دربھنگہ کے پولو میدان سے راج میدان تک یہ پیدل مارچ نکالا گیا۔ یہ پیدل مارچ باپو دھام سے آیا ہوا ہے جو گاندھی میدان یاترا دربھنگہ میں شامل ہو کر شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر' کے خلاف اپنا احتجاج درج کرائے گا۔

دربھنگہ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پیدل مارچ

اس پیدل مارچ میں شامل سی پی آئی ایم ایل کے مرکزی پولٹ بیورو کے رکن دھریندر جھا نے کہا کہ 'سی اے اے، 'این آر سی' اور 'این پی آر' سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، مہاتما گاندھی اور بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین کو توڑا گیا ہے، اس قانون سے زیادہ بنگال اور بہار کے لوگوں کا نقصان ہو گا-

انہوں نے 'اس قانون کو سیاہ بتاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اسے جب تک واپس نہیں لے لیتے اسی طرح کا احتجاج جاری رہے گا'۔

Intro:ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع میں بروز منگل 04 جنوری کو سی پی آئی ایم بھاکپا مالے کے لیڈروں نے سی اے اے اور این آر سی این پی آر کے خلاف پیدل مارچ نکالا جو دربھنگہ کے پولو میدان سے نکل کر راج میدان تک گیا ان لوگوں کا پیدل مارچ باپو دھام سے گاندھی میدان یاترا جو دربھنگہ پہنچی ہے اس میں سرکت کریں گے -

Body:اس پیدل مارچ میں شامل سی پی آئی ایم ایل کے مرکزی پولٹ بیورو کے رکن دھریندر جھا نے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی این پی آر آر ایس ایس کا پروجیکٹ ہے اس بل کا پورے ملک میں احتجاج ہو رہا ہے باپو اور بھیم راو امبیدکر کے آئین کو تورا گیا ہے اس سے پورے بنگال اور بہار کے لوگوں کا زیادہ نقصان ہو گا - جب تک مرکزی حکومت اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لیتی اسی طرح احتجاج ہوتا رہے گا،

بائٹ - دھریندر جھا ،مرکزی پولٹ بیورو ممبر -

Conclusion:نہیں
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.