ETV Bharat / city

ہری دوار سے 'صفائی بیداری مہم' کا پیغام لے کر نکلے لوئس داس

صفائی ہماری زندگی میں کتنی اہم ہے اس کی بہترین مثال لوئیس داس ہیں۔ دو ہزار کیلو میٹر کا سفر طے کر کے اتراکھنڈ کے ہری دوار سے صفائی کا پیغام لے کر بذریعہ سائیکل ارریہ پہنچے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت
'صفائی بیداری مہم' کا پیغام لے کر نکلے لوئس داس
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 8:40 PM IST

Updated : Nov 27, 2019, 8:53 PM IST

برسوں قبل بابائے قوم مہاتما گاندھی نے بھارت میں صفائی مہم کا خواب دیکھا تھا۔ مگر آج تک گاندھی جی کا یہ خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔

صفائی ہماری زندگی میں کتنی اہم ہے اس کی بہترین مثال لوئیس داس ہیں۔ دو ہزار کیلو میٹر کا سفر طے کر کے اتراکھنڈ کے ہری دوار سے صفائی کا پیغام لے کر بذریعہ سائیکل ارریہ پہنچے ہیں۔

'صفائی بیداری مہم' کا پیغام لے کر نکلے لوئس داس

لوئیس داس نے 30 اکتوبر کو سائیکل سے اپنا سفر شروع کیا ،بجنور، بریلی، مرد آباد، لکھنؤ، گورکھپور، کشی نگر اور گوپال گنج ہوتے ہوئے دو ہزار کیلو میٹر کا سفر طے کر کے27 ویں دن وہ ارریہ پہنچے۔ اس دوران انہیں دیکھنے اور سننے کے لئے لوگوں کی بھیڑ امنڈ پڑی ہے،اور توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں۔

دوران سفر وہ جہاں کہیں بھی ٹہرے وہاں کے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور اسکول و کالج میں جا کر طلباء کے درمیان صفائی بیداری کے تعلق سے اظہارِ خیال کیا اور لوگوں سے درخواست کی کے وہ اپنے آس پڑوس محلہ ٹولہ کو صفائی رکھیں۔

لوئیس داس نے بتایا کہ وہ بہار کے بعد سلی گڑی ہوتے ہوئے بھارت کے شمالی جنوب، کشمیر، ہماچل پردیش جائیں گے اور لوگوں کے درمیان گندگی کے خلاف مہم چلائیں گے۔

لوئیس داس نے مزید بتایا کہ وہ صفائی مہم کے تحت روزانہ ساٹھ سے ستر کیلو میٹر سائیکل سے سفر کر رہے ہیں۔ اس دوران پڑاؤ میں لال چائے و شاکاہاری کھانہ استعمال کرتے ہیں۔ وہ اپنے ساتھ سائیکل پر 20 سے 25 کیلو وزن کا بیگ بھی رکھتے ہیں جس میں ضروریات کے کچھ سامان ہیں۔

مزید پڑھیں:خصوصی رپورٹ: فلسطین اور اسرائیل کی پوری کہانی

لوئیس داس 365ویں دن اپنا یہ سفر ہری دوار میں ختم کریں گے۔ لوئیس داس نے کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے سوچھ بھارت کا جو نعرہ دیا ہے وہ اب بھی پوری طرح سے کارآمد نہیں ہو سکا ہے۔ اس سفر میں کئی جگہوں پر صفائی تو دکھی مگر زیادہ تر وہ علاقے ہیں جہاں صفائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

Intro:دو ہزار کیلو میٹر صفر طے کر کے صفائی بیداری کا پیغام لیکر پہنچے لوئیس داس

ارریہ : آج سے سو سال قبل بابائے قوم مہاتما گاندھی نے ہندوستان میں صفائی مہم کا خواب دیکھا تھا مگر آج تک گاندھی جی کا یہ خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا. صفائی ہماری زندگی میں کتنی اہم ہے اس کی مثال ہے لوئیس داس. لوئیس داس دو ہزار کیلئے میٹر کا سفر طے کر اتراکھنڈ کے ہری دوار سے صفائی کا پیغام لے کر بذریعہ سائیکل ارریہ پہنچے ہیں. لوئیس داس نے 30 اکتوبر کو سائیکل سے اپنا سفر شروع کیا ہے اور پھر بجنور، بریلی، مرد آباد، لکھنؤ، گورکھپور، کشی نگر اور گوپال گنج ہوتے ہوئے دو ہزار کیلو میٹر کا سفر طے کر کے آج 27 ویں دن ارریہ پہنچے ہیں. اس دوران انہیں دیکھنے اور سننے کے لئے لوگوں کی بھیڑ امڈ رہی ہے اور توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں.

Body:اس درمیان انہوں نے جہاں پڑاؤ ہوا وہاں کے مقامی لوگوں سے ملاقات کر اور اسکول و کالج میں جا کر طلباء کے درمیان صفائی بیداری کے تعلق سے اظہارِ خیال کیا اور لوگوں سے آس پڑوس محلہ ٹولہ کو صفائی رکھنے کی اپیل کی. لوئیس داس نے بتایا کہ وہ بہار کے بعد سلی گڑی ہوتے ہوئے ہندوستان کے شمالی جنوب، کشمیر، ہماچل پردیش وغیرہ ریاست جائیں گے اور لوگوں کے درمیان گندگی کے خلاف مہم چلائیں گے. اس درمیان ضرورت محسوس ہونے پر وہ دھرنا پر بھی بیٹھ جاتے ہیں

Conclusion:لوئیس داس نے بتایا کہ وہ صفائی مہم کے تحت روزانہ ساٹھ سے ستر کیلو میٹر سائیکل سے سفر کر رہے ہیں. اس دوران پڑاؤ میں لال چائے و شاکاہاری کھانہ استعمال کرتے ہیں. وہ اپنے ساتھ سائیکل پر 20 سے 25 کیلوں وزن کا بیگ بھی رکھتے ہیں جس میں ضروریات کے کچھ سامان ہیں. لوئیس داس 365ویں دن اپنا یہ سفر ہریدوار میں ختم کریں گے. لوئیس داس نے کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے سوچھ بھارت کا جو نعرہ دیا ہے وہ اب بھی پوری طرح سے کارآمد نہیں ہو سکا ہے. اس سفر میں کئی جگہوں پر صفائی تو دکھی مگر زیادہ تر وہ علاقہ اب بچے ہیں جہاں صفائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے.

دیکھئے ارریہ پہنچے لوئیس داس نے ای ٹی وی بھارت نمائندہ عارف اقبال سے خصوصی بات چیت کی.

*لوئیس داس صفائی مہم کے تحت سائیکل سے پورے ہندوستان کا سفر طے کر رہے ہیں.
*اتراکھنڈ کے ہریدوار سے 30 اکتوبر کو سفر کی شروعات کی
*اس دوران اسکول و کالج کے طلباء میں صفائی مہم پر خطاب بھی کرتے ہیں
* لوئیس داس آج 27 ویں دن ارریہ پہنچے ہیں.
*لوئیس داس بہار ہوتے ہوئے بنگال، کشمیر، ہماچل پردیش بھی جائیں گے
*سفر کے پڑاؤ میں لال چائے اور شاکاہاری کھانا کھاتے ہیں
*روزانہ 60 سے 70 کیلو میٹر کا سفر طے کرتے ہیں
*365 ویں دن اس سفر کا اختتام ہریدوار اتراکھنڈ میں ہی کریں گے.
Last Updated : Nov 27, 2019, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.