ETV Bharat / city

دربھنگہ میں شراب کے ساتھ نوجوان گرفتار - اینٹی لیکر ٹاسک فورس بہار

ریاست بہار میں دربھنگہ ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے رتنو پٹی محلہ سے اینٹی لیکر ٹاسک فورس نے شراب کے ساتھ ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔

دربھنگہ میں شراب کے ساتھ نوجوان گرفتار
دربھنگہ میں شراب کے ساتھ نوجوان گرفتار
author img

By

Published : May 18, 2020, 8:14 PM IST

ریاست بہار میں دربھنگہ ضلع کے نگر تھانہ علاقہ کے رتنو پٹی محلہ سے اینٹی لیکر ٹاسک فورس نے شراب کے ساتھ ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے ۔

اینٹی لیکر ٹاسک فورس کے انچارج رگھونش کمار بھانونے آج بتایاکہ رتنو پٹی محلہ سے سمن کمار کو پانچ لیٹر مہوا شراب کے ساتھ گرفتار کیا گیاہے۔

نوجوان کی نشاندہی پر ایک غیر قانونی بھٹی کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔ وہیں اس دوران شراب بنانے والے متعد د سازو سامان کو ضبط کرلیا گیا ہے ۔

بھانو نے بتایاکہ اس سلسلے میں نگر تھانہ میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ گرفتار نوجون کو تفتیش کے بعد جیل بھیج دیا گیاہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.