ETV Bharat / city

Last Video Helicopter crash: ہیلی کاپٹر حادثے سے کچھ لمحے پہلے کی ویڈیو - etv bharat urdu

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر کا حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں جنرل بپن راوت CDS Gen Bipin Rawat اور 13 دیگر فوجی اہلکار کی موت ہوگئی، ہیلی کاپٹر حادثے سے کچھ لمحے پہلے کی ویڈیو Last Video Helicopter crash سامنے آئی ہے۔

Last Video Helicopter crash
Last Video Helicopter crash
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 10:11 AM IST

کنور: بدھ کے روز تمل ناڈو کے کُنور میں ویلنگٹن آرمی سینٹر کے قریب انڈین آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار Chopper Crash ہوگیا۔ بھارتی سی ڈی ایس جنرل بپن راوت CDS Gen Bipin Rawat اور دیگر فوجی افسران ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 13 ارکان کی افسوسناک موت ہو گئی۔ ہیلی کاپٹر Chopper Crash کے کریش ہونے سے پہلے دھند میں غائب ہونے کے آخری لمحات کی ویڈیو Last Video Helicopter crash۔

دیکھیے ۔۔۔۔۔ حادثے سے کچھ لمحے پہلے کی ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.