ETV Bharat / city

رجنی کانت کو سیاست میں حصہ نہ لینے کا مشورہ - سیاست سے دور رہنے کا مشورہ کچھ وجوہات کی بنا پر عمل نہیں کرسکتے

سوپر اسٹار رجنی کانت نے کہا کہ ملینیم اسٹار امیتابھ بچن نے انھیں سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

'امیتابھ بچن نے سیاست میں حصہ نہیں لینے کا مشورہ دیا'
'امیتابھ بچن نے سیاست میں حصہ نہیں لینے کا مشورہ دیا'
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:25 PM IST

رجنی کانت اپنی آنے والی فلم،دربار، کے ٹریلر ریلیز کے موقع پر اپنی سیاسی زندگی سے متعلق کچھ اہم باتیں کہیں ہیں۔
انھوں نے کہا کہ وہ امیتابھ بچن کو آن اسکرین اور آف اسکرین ایک نمونہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ امیتابھ نے انھیں تین مشورے دئے ہیں، پہلا روزانہ ورزش کرنا،دوسرا ہر کسی کی بات سنے بغیر خود کو پسندیدہ عمل کرنا،تیسرا سیاست میں حصہ نہیں لینا۔
رجنی نے کہا کہ پہلے دو مشورے پر تو وہ عمل کررہے ہیں مگر سیاست سے دور رہنے کا مشورہ کچھ وجوہات کی بنا پر عمل نہیں کرسکتے ہیں۔
رجنی کانت کی فلم 10 جنوری کو ریلیز ہونے والی ہے، اس فلم میں رجنی پولیس افسر کا کردار ادا کررہے ہیں، فلم میں ان کے ساتھ نین تارا اداکارہ ہیں۔

Intro:ملک کی عوام ملک کے دستور کو بچائیگی، ششیکانت سینتھیل

Body:ملک کی عوام ملک کے دستور کو بچائیگی، ششیکانت سینتھیل

INTERVIEW OF SHASHIKANT SENTHIL IAS

بنگلور: شہر کے الامین ہسپتال کے احاطے میں آج شام ایک خصوصی اجلاس کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی سابق آئ. اے. ایس افسر ششیکانت سینتھیل نے مہمان خصوصی کے طور پر شریک رہے.

اس اجلاس میں ملک کے موجودہ حالات، خاص طور پر حال ہی میں بنے شہریت ترمیمی قانون کے متعلق بحث و مباحثہ ہوا. ششیکانت سینتھیل نے دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلباء پر ہوئی پولیس کی زیادتی کی سخت مذمت کی.

اپنی بات رکھتے ہوئے ششیکانت نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے نوجوان ان حالات میں احتجاج و مظاہرے ضرور کریں لیکن کسی بھی قسم کے تشدد سے دور رہتے ہوئے.

ششیکانت نے ای. ٹی. وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک بھارت کو مذہبی تعصب کے بنا پر توڑنا آسان نہیں ہے. انہوں نے بتایا کہ ملک ہند اور اس کی عوام ملک کے مستقبل کو طے کرینگے نہ کہ کوئی پارٹی یا حکومت.

یاد رہے کہ ششیکانت سینتھیل 2009 بیاچ کے آئ. اے. ایس افسر ہیں اور تمل ناڈو سے تعلق رکھتے ہیں. وہ پچھلے کئی سالوں سے ریاست کے کئی اضلاع میں مختلف عہدوں پر فائز رہے اور ستمبر میں جب انہوں نے استعفیٰ دیا، وہ کرناٹک کے ساہلی ضلع دکشن کنڈا کے ڈیپیوٹی کمیشنر رہے.

واضح رہے کہ ششیکانت سینتھیل نے حال میں بی. جے. پی کی اقتدار والی مرکزی حکومت کی جانب سے جمو و کشمیر سے 370اے کو ہٹائے جانے کے بعد جو لاک ڈاؤن کیا تھا، اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری سے استعفیٰ دیا تھا کہ کشمیر میں کشمیری عوام پر زیادتیاں ہورہی ہیں اور ان کے بنیادی حقوق کی پامالی آں ہورہی ہیں.

مستعفی ہونے کے بعد وہ اب ایک سماجی کارکن کے طور پر عوام الناس میں بیداری پیدا کرنے و ان کے حقوق کے حصولیابی کے لئے ایک مہم چلائے ہوئے ہیں.

بائیٹس...
1. ششیکانت سینتھیل، آئ. اے. ایس افسر

Note... The video is being uploaded...

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.