ETV Bharat / city

چھپرا: سینڈ آرٹ سے چین کے خلاف ناراضگی کا اظہار - sand artist made unique artwork in chapra

بھارت چین کے درمیان سرحدی تنازع کے بعد ملک بھر میں چین کے خلاف ناراضگی پائی جارہی ہے، اسی درمیان سینڈ آرٹسٹ نے اپنی آرٹ کے ذریعے چین کے خلاف ناراضگی ظاہر کیا ہے۔

sand artist made unique artwork of banned chinese app in chapra

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 8:42 PM IST

ریاست بہار کے ضلع چھپرا سے تعلق رکھنے والے اشوک کمار نامی ایک سینڈ آرٹسٹ چین کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ریت میں اپنے آرٹ سے ایک فن پارے بنائے جس میں انہوں نے چائینز ڈرائیگن پر بھارتی شیرکا حملہ آور فن پارا بنایا۔

ویڈیو

اس موقعے پر انہوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے چینی اپیز پر پابندی کی حمایت پر خوشی ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ' بھارتی حکومت نے 59 چینی اپیز پر پابندی عائد کرکے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔ چینی جو بھارت سے کمائی کرتا تھا اور پھر بھارت کے خلاف سازشیں کرتا تھا اس کے خلاف سخت قدم اٹھانا بے حد ضروری تھا۔'

انہوں نے کہا کہ' وہ اپنی آرٹ کے ذریعے چین کے خلاف عوام میں ایک پیغام دینا چاہتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.