اتوار کی رات 1:30 بجے نوح کے نگر پالیکا دفتر میں آگ لگی، نگر پالیکا چیئر پرسن سیما سنگلا نے میڈیا کو بتایا کہ انھیں صبح آگ لگنے کی اطلاع ملی، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی ہے۔
ہریانہ: بلدیہ نوح کے دفتر میں آتشزدگی - بلدیہ کے دفتر میں آتشزدگی سے اہم کاغذات خاکستر
ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے نگر پالیکا دفتر میں آگ لگنے سے سنسنی پھیل گئی۔اس واقعہ میں میونسپل بورڈ نوح کے تمام کاغذات جل کرخاکستر ہو جانے کا اندیشہ ہے۔
ہریانہ: بلدیہ نوح کے دفتر میں آتشزدگی
اتوار کی رات 1:30 بجے نوح کے نگر پالیکا دفتر میں آگ لگی، نگر پالیکا چیئر پرسن سیما سنگلا نے میڈیا کو بتایا کہ انھیں صبح آگ لگنے کی اطلاع ملی، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی ہے۔
Intro:
Body:ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے نگر پالیکا دفتر میں آگ لگنے سے سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔آگ سے نگر پالیکا نوح کے تمام کاغذات خاکستر ہو جانے کا اندیشہ ہے۔
اطلاعات کے مطابق اتوار کی رات 1:30 آگ لگی،نگر پالیکا چئیرپرسن سیما سنگلا نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں تو صبح آگ کی اطلاع ملی جس کے بعد پولس کو اطلاع دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نگر پالیکا کے اراکین میں اختلافات ہیں۔ حالانکہ چئیرپرسن نے اختلافات کا سرے انکار کیا ہے، جبکہ پولس نے بھی آن ریکارڈ کچھ بھی کہنے سے انکار کیا۔پولس کا کیمرے کے سامنے نہ آنا بھی سمجھ سے پرے ہے۔
غور طلب ہے کہ فائر بریگیڈ کا دفتر بھی نگر پالیکا سے منسلک ہے۔لیکن آگ پر وقت رہتے قابو پایا نہیں گیا۔واردات سے جڑے کئی ایسے ضروری سوال ہیں جو کھڑے ہوتے ہیں۔
بحر کیف آگ لگنے کی وجوہات کو پتہ نہیں چل سکا ہے،لیکن اس میں ابھی کئی انکشافات جلد ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
فی الحال نگر پالیکا دفتر مکمل طور سے سیل کر دیا گیا ہے۔
Conclusion:

Last Updated : Feb 28, 2020, 2:45 AM IST