ETV Bharat / city

نوح میوات میں کورونا کے مریض صحتیاب - کورونا وائرس سے متاثر دودرجن افراد صحت یاب ہوئے ہیں

ریاست ہریانہ کے نوح میوات ضلع میں کورونا وائرس سے متاثر دو افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : May 1, 2020, 10:08 PM IST

اس طرح اب ضلع میں محض 6 ایکٹیو کیس باقی رہ گئے۔محکمہ صحت کی طرف سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق اب یہ لگنے لگا ہے کہ محکمہ صحت، ضلع انتظامیہ اور مذہبی رہنماؤں کے ذریعہ کی گئی شعور بیداری اب رنگ لانے لگی ہے۔

ایک ہفتہ میں کورونا وائرس سے متاثر دودرجن افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔اور نئے معاملوں پر لگام لگی ہے۔اور دو ہفتوں میں محض ایک مثبت کیس سامنے آیا ہے۔کل ملا کر ضلع میں اب تک 58 کورونا کے مثبت کیسز آئے ہیں جن میں سے 52 کورونا کو ہراکر صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اور اب محض 6 کیس ہی مثبت باقی رہ گئے ہیں۔اسی کا نتیجہ ہے کہ نوح ضلع ریڈ زون سے نکل کر اورینج زون میں شامل ہوگیا ہے۔ بتایا گیا کہ 138 رپورٹ مزید کل آنے والی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.