ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت - پولیس کو ڈرائیور کی تلاش

اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے ڈی وائی علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں بائک سوار لڑکی سمیت تین افراد کی موت ہوگئی۔

Three killed in road accident
سڑک حادثے میں تین افراد کی موت
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 6:20 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیر کی دیر شام دیوی نانگلا باشندہ کوشل (22) مکیش (20) اور ڈولی ایک شادی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد بائک سے واپس لوٹ رہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ دان پور کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے بائک کو ٹکر ماردی جس سے تینوں کی موت ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ پولیس کو ڈرائیور کی تلاش ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.