ETV Bharat / city

بجنور: مشتبہ حالت میں کاریگر کی لاش ملی

بجنور کے دھامپور میں کھانا بنانے والے کاریگر کی لاش ملنے پر پریوار والوں نے ساتھی پر قتل کرنے کا شک ظاہر کیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 6:31 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:54 AM IST

Bijnor: The body of a craftsman was found in suspicious condition
بجنور: مشتبہ حالت میں کاریگر کی لاش ملی

پولیس پورے معاملے کی تفتیش میں جٹ گئی ہے پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔

بجنور: مشتبہ حالت میں کاریگر کی لاش ملی

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ دھامپور کے قاران علاقے میں گزشتہ رات سڑک پر ایک لاش ملی تھی وہ لاش دھرم ویر نام کے شخص کی بتائی گئی۔

غور طلب ہے کی دھرم ویر اور اس کا کاریگر حکم شادی میں کھانا بنانے کا کام کرتے تھے حکم کل گھر سے دھرم ویر کو کام کرنے کے لیے لے گیا تھا لیکن گھر نہیں لوٹا۔

گزشتہ رات حکم کی بیوی دھرم ویر کے گھر پر آکر یہ کہنے لگی کے وہ مکان کی چھت سے گر گئے ہیں۔

متوفی کے سگے بھائی کے مطابق کاریگر حکم نے دھرم ویر کا قتل کیا ہے، جسے لے کر پریوار والوں نے پولیس کو قتل کرنے کی درخواست پولیس کو سونپ دی ہے۔ پولیس پورے معاملات کی تفتیش کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.