ETV Bharat / city

وقف بورڈ کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کر کے مسلمانوں کے حوالے کردینا چاہیے: حاجی ہارون - جمیعتہ علماء ہند

بھوپال سے رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ کے حالیہ بیان پر جمیعتہ علماء ہند کے ریاستی صدر مولانا حاجی ہارون نے کہا کہ مسلمانوں کے جو بھی ادارے ہیں انہیں حکومت کو چاہیے کہ وہ مسلمانوں کے حوالے کردے۔ اسی کے ساتھ انہوں نے پرگیہ ٹھاکر کے بیان کی مذمت کی ہے۔

Waqf Board should be freed from government control and handed over to Muslims: Haji Haroon

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 11:54 AM IST

Updated : Oct 16, 2021, 12:04 PM IST

بھوپال: جمعیت علماء مدھیہ پردیش نے سادھوی پرگیہ کے ان بیان کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مندوں کو دی جانے والی رقومات حکومت مسلمانوں پر خرچ کر رہی ہے تو دوسری طرف ان کے اس بیان کی تائید کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مندوں کو نجی ہاتھ دے دینا چاہیے۔ جمیت علماء ہند کے ریاستی صدر مولانا حاجی ہارون نے کہا کہ جس طرح سے سادھوی نے مذہبی مقامات سے متعلق بیان دیا ہے اسی طرح مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو بھی مسلمانوں کے حوالے کر دینا چاہیے، تاکہ مسلمان ان کی اچھی طرح سے حفاظت کر سکیں۔

ویڈیو دیکھیے

انہوں نے مزید کہا کہ نہ صرف مندر سرکاری تحویل سے آزاد ہونی چاہیے بلکہ تمام مذاہب کی عبادت گاہوں، اقلیتی اداروں اور خصوصی طور سے وقف بورڈ کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرکے متعلقہ مذہب کے لوگوں کے سپرد کیا جانا چاہیے۔

مزید پڑھیں: مالیگاؤں بم دھماکہ : حوالہ کے ذریعہ ملزم اجے راہیکر نے لاکھوں روپے حاصل کئے تھے

بی جے پی جموں و کشمیر کے مزید حصے کرنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

واضح رہے کہ حال کے دنوں میں بھوپال سے رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ نے مندروں کے پیسے سے اقلیتوں کی کفالت کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے مندروں کو سرکاری تحویل سے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا۔

Last Updated : Oct 16, 2021, 12:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.