ETV Bharat / city

کورونا وائرس سے سگے بھائیوں کی موت - اندور کورونا اپڈیٹ

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس سے دو سگے بھائیوں کی موت واقع ہو گئی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ یہ دونوں بھائی سونے کا کاروبار کرتے تھے۔

کورونا وائرس سے سگے بھائیوں کی موت
کورونا وائرس سے سگے بھائیوں کی موت
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 3:27 PM IST

اس کی موت سے اندور کے صرافہ کاروباریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے وہیں ریاست میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل ہورہا اضافہ بھی لوگوں کی تشویش کا باعث بنتا جا رہا ہے۔

ہلاک شدگان کا مہیش تیواری اور گھنشام تیواری کے طور پر شناخت ہوئی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ دوںوں اسپتال میں زیر علاج تھے اور یہاں ان کا کورونا کا علاج چل رہا تھا، علاج کے دوران دونوں بھائیوں کا 15 منٹ کے وقفے کے بعد انتقال ہو گیا۔

اندور میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے حالانکہ اس دوران 39 افراد اس بیماری سے صحتیاب بھی ہو گئے ہیں، انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے تمام تر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.