ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: تاجر نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی - etv bharat urdu

مدھیہ پردیش کے بھنڈ شہر میں ایک تاجر نے اپنے گودام میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔

تاجر نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی
تاجر نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی
author img

By

Published : Nov 17, 2021, 2:11 PM IST

سٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آنند رائے نے آج بتایا کہ شہرکے بھوتا بازارمیں لوہے کے تاجر گرراج اگروال (55) نے کل اپنے گھر کے نیچے بنے گودام میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

مزید پڑھیں

پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا ہے۔ بتایا گیا کہ تاجر نے یہ قدم خاندانی جھگڑے کی وجہ سے اٹھایا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.