ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش اسمبلی بجٹ پر عوامی رد عمل - اقلیتوں کو بھی فراموش کر دیا گیا

مدھیہ پردیش اسمبلی میں وزیر خزانہ جگدیش دیوڑا نے مالی برس 2021۔22 کے لیے دو لاکھ 41 ہزار کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، اسبملی بجٹ پر درعمل دیتے ہوئے مقامی لوگوں نے اسے مایوس کن بتایا۔

public reaction on madhya pradesh budget 2021

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 10:54 PM IST

مدھیہ پردیش وزیر خزانہ جگدیش دیوڑا نے مالی برس 2021-22 کے لیے 2 لاکھ 41 ہزار کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور نہ ہی اس میں کوئی اضافہ کی گئی ہے۔

ویڈیو

بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے خود کفیل مدھیہ پردیش کا ذکر کیا اور کہا یہ بجٹ سبھی طبقوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔
لیکن وہی جب عام لوگوں نے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح کا بجٹ بھارتی جنتا پارٹی نے پیش کیا ہے وہ لوگوں کے منہ سے نوالہ چھیننے والا بجٹ ہے۔'

مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ بجٹ میں میڈل کلاس اور خاص طور سے غریب طبقے کو نظرانداز کیا گیا، جہاں پیٹرولیم پر سے ویٹ ہٹانے کی ضرورت تھی اس پر حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ جس طرح کا بجٹ بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیش کیا ہے اس سے کسی بھی طرح سے مہنگائی کم نہیں ہوگی، اس سے عام لوگوں کی کمر ٹوٹ جائے گی۔'

وہی آج پیش کیے گئے بجٹ میں میں اقلیتوں کو بھی فراموش کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اقلیتی اداروں کے بجٹ میں بھی کسی بھی طرح کا اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔، نہ ہی اقلیتی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے کسی بھی طرح کے اعلانات کیے گئے۔

گذشتہ برس کے مقابلے بجٹ میں پورے اقلیتی اداروں کے مختص رقم میں بھی کٹوتی کی گئی، گذشتہ بر کے نسبت اس سال 20 لاکھ روپے کم کیے گئے ہیں۔ '

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.