ETV Bharat / city

این آر سی کو لے کر مظاہرہ

شہریت بل اور این آر سی کے خلاف بھوپال سے بلند ہوئی صدائے احتجاج۔ سبھی مذہب کے لوگوں نے کہا یہ آئین اور حقوق انسانی کی روح کے منافی ایک فرقے کے ساتھ ناانصافی ہے۔

این آر سی کو لے کر مظاہرہ
این آر سی کو لے کر مظاہرہ
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 8:47 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پاس ہونے اور آسام میں این آر سی نافذ کی جانے کو لے کر اب پورے ملک میں صدائے احتجاج تیز ہو رہی ہے۔

این آر سی کو لے کر مظاہرہ

مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں کیے الگ الگ مظاہروں کے دوران سبھی مذاہب اور طبقات کے لوگوں نے ایک آواز میں اس کی مخالفت کرتے ہوئے شریعت بل جمہوری نظام کا مذاق اور آئین کے بنیادی اصولوں کے خلاف قرار دیا اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس موقع پر مقررین نے اس بل کو بھارت کے آئین کی سیکولر قدروں اور پرویزن کے خلاف بتایا۔ انہوں نے کہا کہ بل میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آئے غیرمسلم پناہ گزینوں کو شہریت دینا اور ملک میں موجود مسلمانوں کو حاشیے پر لے جانا ایک طے ہدف پر کام کرنے والا قدم ہے۔

Intro:شہریت بل اور این آر سی کے خلاف بھوپال سے بلند ہوئی صدائے احتجاج سبھی مذہب کے لوگوں نے کہا , یہ آئین اور حقوق انسانی کی روح کے منافی ایک فرقے کے ساتھ ناانصافی ہے-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پاس ہونے اور آسام میں این آر سی نافذکی جانے کو لے کر اب پورے ملک میں صدائے احتجاج تیز ہو رہی ہے- مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں کیے الگ الگ مظاہروں کے دوران سبھی مذاہب اور طبقات کے لوگوں نے ایک آواز میں اس کی مخالفت کرتے ہوئے شریعت بل جمہوری نظام کا مذاق اور آئین کے بنیادی اصولوں کے خلاف قرار دیا - اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے- اس موقع پر مقررین نے اس بل کو ہندوستان کے آئین کی سیکولر قدروں اور پرویزن کے خلاف بتایا- انہوں نے کہا کہ بل میں پاکستان, بنگلہ دیش اور افغانستان سے آئے غیرمسلم پناہ گزینوں کو شہریت دینا اور ملک میں موجود مسلمانوں کو حاشیے پر لے جانا ایک طے ہدف پر کام کرنے والا قدم ہے-

بائٹ- مسعود خان.............. کنوینر, مسلم کوآرڈینیشن کمیٹی
بائٹ- محمد ماہر ..............صدر ,مسلم وکاس پریشد

Conclusion:این آر سی کو لے کر مظاہرہ -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.