ETV Bharat / city

بھوپال: اقبال میدان میں ہاتھرس معاملے کے خلاف زبردست احتجاج - ریاست مدھیہ پردیش

بھوپال میں مسلم تنظیموں کی جانب سے ہاتھرس معاملے کے خلاف تاریخی اقبال میدان میں سہ روزہ احتجاج۔

protest in Bhopal against Up Government
اقبال میدان میں ہاتھرس معاملے کے خلاف زبردست احتجاج
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 6:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سبھی مسلم تنظیموں کی جانب سے تاریخی اقبال میدان میں تین دنوں کا زبردست احتجاج جاری ہے۔

اقبال میدان میں ہاتھرس معاملے کے خلاف زبردست احتجاج

اس احتجاج کا مقصد اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں گذشتہ دنوں پیش آئے عصمت دری اور قتل معاملہ کے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور ان سبھوں کو پھانسی دی جائے'۔ساتھ ہی اس معاملے پر حکومت کی جانب سے برتی گئی لاپرواہی پر بھی سخت مذمت کی گئی-

احتجاج میں شامل خواتین اور لڑکیوں کا کہنا ہے کہ جس طرح کے معاملات ملک میں خواتین کے ساتھ پیش آرہے ہیں اس پر سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے- تاکہ اس طرح کے حادثات پر لگام کسی جا سکے-

مزید پڑھیں:

اندور: ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج

وہیں آج کے احتجاج میں اس بات کی بھی مذمت کی گئی کہ کئی جگہوں پر عصمت دری کے معاملات میں ملزمین کی حمایت بھی کی جارہی ہے اور ان کے ووٹ سپورٹ میں لوگ کھڑے ہو رہے ہیں جو کہ بہت غلط ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.