ETV Bharat / city

بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس - بھارتی کمیونسٹ پارٹی

بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس، شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی اور صوبائی حکومت کے دہرے رویے پر نکتہ چینی کی۔

بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس
بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 5:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا۔ دراصل بھارتی کمیونسٹ پارٹی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑا احتجاج کرنا چاہتی تھی پر صوبے میں دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے بھارتی کمیونسٹ پارٹی کو اجازت نہیں دی گئی۔

بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس

اس موقع پر بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما راکیش سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جو قانون بنایا ہے یہ آئین پر ایک طرح کا حملہ ہے۔ ملک کے لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا جو حکومت ہمارے ووٹوں سے منتخب ہو کر آئی ہے، وہ اب ہم سے شہریت کا ثبوت مانگ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک مصیبت کے دور سے گزر رہا ہے۔ بے روزگاری، مندی اور دیگر مسائل ملک میں ہیں اور حکومت این آر سی کے نام پر پیسہ خرچ کر رہی ہے جس سے ملک اور کمزور ہوتا جا رہا ہے۔

Intro:بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس ,شہریت ترمیمی قانون اکی مخالفت کی اور صوبائی حکومت کے دہرے رویے پر پر نکتہ چینی کی-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا- جس میں مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا - دراصل بھارتی کمیونسٹ پارٹی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑا احتجاج کرنا چاہتی تھی پر صوبے میں دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے بھارتی کمیونسٹ پارٹی کو اجازت نہیں دی گئی -
اس موقع پر بھارتی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما راکیش سنگھ نے کہا مرکزی حکومت نے جو قانون بنایا ہے یہ آئین پر ایک طرح کا حملہ ہے - ملک کے لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جا رہا ہے - انہوں نے کہا جو حکومت ہمارے ووٹوں سے چن کر آئی ہے وہ اب ہم سے شہریت کا ثبوت مانگ رہی ہے - انہوں نے کہاں ملک مصیبت کے دور سے گزر رہا ہے بے روزگاری,مندی اور دیگر مسائل ملک میں ہیں اور حکومت این آر سی کے نام پر پیسہ خرچ کر رہی ہے جس سے ملک اور کمزور دور ہوتا جائے گا-

بائٹ- راکیش سنگھ.........رہنما,بھارتی کمیونسٹ پارٹی

Conclusion:بھارتی کمیونسٹ پارٹی کی پریس کانفرنس-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.