ETV Bharat / city

ویاپم بدعنوانی: چار نئے مقدمے درج

مدھیہ پردیش اسپیشل ٹاسک فورس نے ویاپم بدعنوانی سے متعلق چار نئے مقدمے درج کیے ہیں۔

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 12:14 PM IST

madhya pradesh vyapam scam
ویاپم اسکام: چار نئے ایف آئی آر درج

ان چار ایف آئی آر میں سے ایک پولیس تقرری برائے 2013 سے متعلق ہے، باقی تین کیسز پی ایم ٹی 2010،2009 کے فرضی اسناد سے جڑے ہیں۔
ایس ٹی ایف کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اشوک اوستھی نے کہا کہ 'ویاپم اسکام پر اب تک 10 کیسز درج ہوئے ہیں۔
متنازع ویاپم اسکام دو ہزار تیرہ میں پیش آیا تھا، جس میں داخلہ اور تقرری کے عمل میں سنگین بدعنوانی ہوئی تھی۔ بتایا گیا کہ 13 مختلف امتحانات ویاپم نے منعقد کیے تھے۔
یہ امتحانات میڈیکل طلبا اور سرکاری ملازمین کے لیے منعقد کیے گئے تھے۔

Intro:Body:

mkioo

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.