ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: نروتم مشرا کا کمل ناتھ پر طنز - politics in madhya pradesh

بی جے پی کے مدھیہ پردیش صدر نے کہا کہ جلد ہی ریاستی کانگریس میں قیادت کےلئے نئی جنگ چھڑنے والی ہے۔

Narottam Mishra
Narottam Mishra
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 12:48 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا کہ سابق وزیراعلی کمل ناتھ بھلے ہی امرتی دیوی سے معافی نہ مانگیں لیکن عوام تین نومبر کو انہیں سبق سکھا دیگی۔
مدھیہ پردیش: نروتم مشرا کا کمل ناتھ پر طنز

ڈاکٹر مشرا نے اپنے سلسلے وار ٹویٹ میں لکھا ''طاقت کی پوجا کے اس مہاپروا میں گوالیار چمبل کے عوام کسی بھی عورت کی توہین برداشت نہیں کریں گے۔

کملناتھ بھلے ہی امرتی دیوی سے معافی نہ مانگیں، عوام تین نومبر کو انہیں سبق سکھا دیگی۔''

انہوں نے کہا کہ ’’اب تو دگوجے جی بھی اشاروں ہی اشاروں میں کمل ناتھ کو وداعی کا اشارہ دینے لگے ہیں لیکن ابھی کمل ناتھ جی سمجھ نہیں پار ہے ہیں۔ آنے والی چار تاریخ کو وہ بھی سمجھ جائیں گے۔ کانگریس میں کمل ناتھ جی جس طرح سے مسلسل پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی اندیکھی کررہے ہیں، اس سے اب ان کی وداعی طے مانئے۔ جلد ہی ریاستی کانگریس میں قیادت کےلئے نئی جنگ چھڑنے والی ہے۔ کانگریس کا سورج اب غروب کی طرف ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.