ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش اردو اکادمی کو نئے قلمکاروں کی تلاش - بھوپال

مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام 'تلاش جوہر' کے تحت ریاست کے نئے قلمکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام 'تلاش جوہر' کے تحت ریاست کے نئے قلکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 2:06 PM IST

Updated : Mar 6, 2021, 4:45 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش اردو اکادمی 'محکمہ ثقافت' کے زیر اہتمام مدھیہ پردیش میں 'تلاش جوہر' کے تحت صحت نثر نگاری، فنکشن نگاری اور شاعری کے میدان میں ریاست کے ابھرتے ہوئے نئے لکھنے والوں کو اسٹیج فراہم کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔

مدھیہ پردیش اردو اکادمی کو نئے قلمکار کی تلاش

محکمہ ثقافت کے تحت ریاست کے مختلف علاقوں سے رجسٹریشن اور دوسرے ذرائع سے مقابلے میں حصہ لینے والے نثر نگاروں اور افسانہ نگاروں کو بھوپال مدعو کیا جائے گا اور ان میں سے بہترین قلمکاروں کا انتخاب کرکے ان کو اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی 'تلاش جوہر' کے تحت شاعری کے میدان میں پوری ریاست سے 83 شعراء کا انتخاب کیا گیا تھا اور انہیں بھوپال بلا کر ان کا اعزاز کیا گیا تھا-

رواں برس نثر اور فکشن کے میدان میں منتخب افسانہ نگار اور نثر نگار بھوپال آ کر اپنے افسانے اور مضامین پیش کریں گے جس کے بعد ان کو اعزاز سے نوازا جائے گا۔

Last Updated : Mar 6, 2021, 4:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.