ETV Bharat / city

مورینا میں ہر اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن - ضلع مورینا انتظامیہ

مورینا ضلع انتظامیہ نے ہر اتوار کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

مورینا میں ہر اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن
مورینا میں ہر اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 2:30 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع مورینا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مسلسل بڑھ رہی تعداد کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے ہر اتوار کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق کلکٹر محترمہ پرینکا داس نے کریمینل پروسیجر کوڈ 1973 کی دفعہ 144 کے تحت ہر اتوار کو پورے مورینا ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

شبانہ کرفیو اب ہر رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک لاگو رہے گا۔ اتوار کے روز تمام کاروباری ادارے، دکانیں اور تمام ہاٹ بازار بند رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.