ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش میں کورونا کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 2332 نئے کیسز اور 9 اموات کی خبر ہے۔ ریاست میں فعال کیسز کی تعداد 7092 ہے۔ ضلع انتظامیہ نے کورونا کی گائیڈ لائن پرعمل نہ کرنے والوں پر سخت کاروائی کرنے کا اعلان کیا۔

madhya pradesh  corona updates
مدھیہ پردیش میں کورونا کا قہر مسلمسل جاری
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 5:16 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا کے آج 2332 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ 9 کورونا مریضوں کی موت درج کی گئی ہے-

اسٹیٹ ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے ذریعہ آج جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوری ریاست میں کورونا کے 22884 نئے نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

ان میں سے 2332 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ انفیکشن کی شرح دس اعشاریہ ایک فیصد رہی۔

ریاست میں اب تک دو لاکھ 95 ہزار 511 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

کورونا وائرس سے ابھی تک 3986 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

دو لاکھ 74 ہزار 429 مریض کورونا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ پوری ریاست میں فی الحال کورونا کی کل 17096 ایکٹیو مریض ہیں جن کا علاج مختلف اسپتالوں ,ہوم آئسولیشن اور ادارہ جاتی کورنٹائن سینٹروں میں چل رہا ہے۔

بلیٹن کے مطابق ریاست میں سب سے زیادہ 643 نئے معاملے اندور میں سامنے آئے ہیں۔

اس کے علاوہ بھوپال میں 498، جبلپور میں 161، کھرگون میں 89، اوجین میں 70، بیتول میں 68، دھار میں 44، گوالیار میں55، چھندواڑا میں 42، سیہور میں 34، شاہجہاں پور میں31، ویوا میں 28، رتلام میں 54، ساگر میں 34، کھنڈوا میں 27، جھابوا میں 24، اور بھوانی بڑوانی میں 25 ریاست کے دیگر اضلاع میں بھی کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.