ETV Bharat / city

Damoh Road Accident: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 2:06 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں سڑک حادثے کے دوران 25سالہ نوجوان ہلاک جبکہ اس کا 17 سالہ ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔

Damoh Road Accident: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی موت
Damoh Road Accident: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی موت

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ کے ہٹا تھانہ میں آککھیڑا کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے ہٹا نایک تراہا کے رہائشی امت چکرورتی (25) اپنے ساتھ روی (17) کے ساتھ موٹرسائیکل سے پرنٹر لے کر دموہ آ رہا تھا۔ اسی وقت آک کھیڑا کے قریب تیز رفتار سے آ رہی ایک نامعلوم گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی جس میں امت چکرورتی کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ روی شدید زخمی ہو گیا۔

مزید پڑھیں:

زخمی روی نے بتایا کہ نامعلوم بس یا ٹرک نے انہیں ٹکر ماری ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.