ETV Bharat / city

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ صحت یاب ہوکر اسپتال سے گھر پہنچے - Etv bharat news

کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ کو آج اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے اور وہ اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

Kamal Nath reached home after recovering from the hospital
کمل ناتھ اسپتال سے صحت یاب ہوکر گھر پہنچے
author img

By

Published : Jun 18, 2021, 3:54 PM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کو حال ہی میں دہلی دورے کے دوران بخار کی شکایت کے بعد انہیں معمول کے چیک اپ کے لہے گروگرام کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد کمل ناتھ نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’’میں ایشور کے آشیرواد اور آپ سبھی کے دعاؤں سے اب مکمل طور سے صحت مند ہوں۔

اپنی علالت کے دوران مجھے پورے ملک سے اور آپ سب کی طرف سے بڑی تعداد میں دعاؤں کے پیغامات موصول ہوئے، اس محبت اور پیار کے لیے آپ سب کا دل سے شکریہ۔‘‘

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.