ETV Bharat / city

بھوپال میں جمعیت علماء کی قبرستان بچاؤ مہم - save graveyard Campaign in Bhopal

جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے ذریعہ مثالی قبرستان قائم کرنے کی مہم کا آغاز کیا گیا، یہ مہم بھوپال کے تاریخی ہلال پورہ قبرستان سے شروع کی جائے گی۔

jamiat ulama begins save graveyard Campaign in Bhopal

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 2:34 PM IST

جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے ذریعہ شہر اور صوبے میں قبرستان بچاؤ مہم چلائی جارہی ہے، جس کے تحت شہر کے کئی قبرستانوں میں تحفظ سے جڑے کام کئے گئے اور ان کاموں کو اور تیز کیے جانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

بھوپال میں جمعیت علماء کی قبرستان بچاؤ مہم

جمعیت علماء کے عہدیدار نے کہا کہ قبرستانوں کے تحفظ کے لیے عوام کو بیدار کرنا وقت کی بڑی ضرورت ہے، عوامی تعاون سے خستہ حال قبرستان کو خوبصورت گارڈن میں تبدیل کرنے کے لیے جمعیت علماء نے ریاست گیر سطح پر مثالی قبرستان قائم کرنے کی مہم شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سات برس بعد چار نوجوانوں کی رہائی، اہل خانہ نے جمعیت علما ہند کا شکریہ ادا کیا

جمیعت علماء کے ذریعہ مثالی قبرستان قائم کرنے کی مہم کو دارالحکومت بھوپال کے ہلال پورہ قبرستان سے شروع کیا جائے گا۔ جمعیت علماء کے کارکن کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے قبرستان کی صفائی، خستہ حالی کے متعلق وقف بورڈ کو وقت وقت پر اطلاع دی ہے لیکن ضلع راج گڑھ کے پچور کے لوگوں نے جس طرح سے 8 بیگھہ زمین پر شکستہ حال قبرستان کو خوبصورت گارڈن میں تبدیل کیا ہے اسی طرح سے دارالحکومت بھوپال سے مثالی قبرستان کی مہم شروع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.