ETV Bharat / city

موہن بھاگوت کی کتاب 'بھارت کا مستقبل' پراعتراض کرنا غلط ہے: ڈاکٹر شیخ عقیل - ای ٹی وی بھارت

'قومی کونسل بھگوت گیتا، گرونانک صاحب، مارکسسٹ اور دیگر تمام نظریات سے متعلق مواد فراہم کراتی رہی ہے۔ اس لیے موہن بھاگوت کی کتاب بھارت کا مستقبل پراعتراض جتانا غلط ہے'۔

'موہن بھاگوت کی کتاب بھارت کا مستقبل پراعتراض جتانا غلط ہے'

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 7:25 PM IST

آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے بیانات کا ترجمہ کراکر کتابی شکل دینے والے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے خاص بات کی۔

'موہن بھاگوت کی کتاب بھارت کا مستقبل پراعتراض جتانا غلط ہے'
دراصل آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے ذریعے ایک تین روزہ سیمینار میں کی گئی تقریر کو اردو میں ترجمہ کر کے اسے 'بھارت کا مستقبل' کے نام سے کتابی شکل میں این سی پی یو ایل نے شائع کیا ہے۔حالانکہ اس سے متعلق ڈاکٹر عقیل کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اس پر این سی پی یو ایل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عقیل کا کہنا ہے کہ قومی کونسل اس سے پہلے بھی تمام مذاہب اور مکتبہ فکر کے لوگوں کی کتابیں شائع کر چکا ہے۔ تاہم لوگوں کو موہن بھاگوت کی تقریر کو کتابی شکل دے کر اسے شائع کرانے میں اعتراض کیوں ہے۔ڈاکٹر عقیل نے ملازمین کو جاری کیے گیے سرکلر اور تقریب میں شریک نہیں ہونے پر شو کالز نوٹس پر بھی وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ' اس طرح کے نوٹس قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے تمام پروگرامز سے قبل جاری کیے جاتے رہے ہیں'۔انہوں نے کہاکہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ایک بار بونس کے طور پر تمام ملازمین کو ایک طے شدہ رقم بھی دی جاتی ہے۔ اس دوران انہوں نے مختلف سالوں میں جاری کیے گیے نوٹس بھی ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو پیش کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.