ETV Bharat / city

بھوپال: مسابقہ سیرت النبیؐ - پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر اسکولی بچوں نے  ایک پروگرام پیش کیا۔

ای ٹی وی بھارت
بھوپال: مسابقہ سیرت النبیؐ
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 6:24 PM IST

دارالحکومت بھوپال کے اندرا پر 'درشنی ہائر سیکنڈری اسکول' میں منعقد مسابقہ سیرت النبی میں کئی درجن چھوٹے بڑے بچوں نے حصہ لے کر موجود لوگوں کے سامنے اپنی محبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روبرو کرائیں-

اس دوران تقریر، نعت خوانی اور قرآت کے علیحدہ علیحدہ تین مقابلے رکھے گئے تھے-

بھوپال: مسابقہ سیرت النبیؐ

الگ الگ عمر کے زمروں میں بچوں نے اس میں شامل ہو کر اپنی ذہانت دکھا کر سامعین سےداد و تحسین حاصل کی-

اس مقابلے میں کامیاب سبھی بچوں کو مومینٹو اور نقد انعامات سے نوازا گیا-

مزید پڑھیں: بی جے پی اراکین اسمبلی کا واک آؤٹ

اس روحانی تقریب میں مہمان خصوصی رکن اسمبلی عارف مسعود تھے، انہوں نے اپنے خطاب میں بچوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے لہذا قران کریم کو ضرور پڑھا کریں اور سمجھ کر پڑھیں-

Intro:بھوپال کی اندرا پر یہ درشنی اسکول میں مسابقہ کا سیرت النبی کا اہتمام, طلباء نے نعت خوانی ,قرات اور تقریر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے مختلف پہلو لو بیان کیے-

Body:پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے مختلف پہلو پر مبنی اسکولی بچوں نے کی طرح کے مقابلوں میں حصہ لیا- نعت خوانی ,قرات اور تقریر سے اس بات کے لئے لوگوں کو حیرانی میں ڈال دیا دنیاوی تعلیم کے ساتھ اسلام اور اسلامی تاریخ سے روشناس ہونے کی خواہش بچوں میں کم نہیں ہیں- باشرت یہ کی انہیں صحیح سمت رہبری مل جائے-
دارالحکومت بھوپال کے اندرا پر یہ درشنی ہائر سیکنڈری سکول میں منعقد مسابقہ سیرت النبی میں کئی درجن چھوٹے بڑے بچوں نے حصہ لے کر موجود لوگوں کے سامنے اپنی محبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روبرو کریں- اس دوران تقریر, نعت خوانی اور قرآت کے علیحدہ علیحدہ تین مقابلے رکھے گئے تھے - الگ الگ عمر کے زمروں میں بچوں نے اس میں شامل ہو کر اپنے ذہانت سامعین سے داد و تحسین حاصل کی- اس مقابلے میں کامیاب سبھی بچوں کو میں منٹو اور نقد انعامات سے نوازا گیا-
اس روحانی تقریب میں مہمان خصوصی رکن اسمبلی عارف مسعود تھے انہوں نے اپنے خطاب میں بچوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ قرآن کی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے لہذا اسے ضروری پڑھا کریں اور سمجھ کر پڑھا کریں-

بائٹ- عارف مسعود ....... رکن اسمبلی کانگریس پارٹی

Conclusion:جلسہ سیرت النبی-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.