ETV Bharat / city

Madhya Pradesh Minority Congress Cell: مدھیہ پردیش اقلیتی کانگریس سیل کے نومنتخب صدر سے خصوصی گفتگو

مدھیہ پردیش اقلیتی کانگریس سیل کے نومنتخب صدر شیخ علیم نے کہا کہ 'بی جے پی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگاری پر بات نہیں کرتی لیکن اقلیتی طبقہ کو پریشان کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔' MP Minority Congress Cell President on BJP

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 10:23 AM IST

Updated : Feb 2, 2022, 4:01 PM IST

مدھیہ پردیش اقلیتی کانگریس سیل کے نومنتخب صدر سے خصوصی گفتگو

بھارت کی سب سے بڑی خوبصورتی یہاں کا جمہوری نظام ہے اور اس کو مضبوط کرنے کے لیے سیاسی پارٹیاں اپنی تنظیم کی مضبوطی کے لیے رہنماؤں کو ذمہ داری دیتی ہے۔ India's Democratic System

ریاست مدھیہ پردیش میں کانگریس کے اقلیتی سیل نے اندور کے سابق کونسلر شیخ علیم کو صوبے کے اقلیتی کانگریس سیل کا صدر منتخب کیا ہے۔ Sheikh Aleem newly elected president of MP Minority Congress Cell

مدھیہ پردیش کانگریس اقلیتی سیل کے نومنتخب صدر شیخ علیم نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ 'صوبے میں لمبے وقت سے بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار میں ہے اور اس نے اقلیتی طبقے کے مسائل کو نظر انداز کیا ہے اور جب 2018 کے الیکشن میں کانگریس کی سرکار بنی تھی تو بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس کو محض 18 مہینے میں ہی خرید و فروخت کر ڈرامائی انداز سے اقتدار سے باہر کر دیا تھا۔' ETV Bharat interview with Sheikh Aleem

انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام لگایا کہ 'جس طرح بی جے پی فوٹ ڈالو راج کرو پالیسی کے تحت سیاست کر رہی ہے اس سے ملک کی قومی ہم آہنگی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ہم بھائی چارہ قائم کرنے کے لیے محبت مہم چلائیں گے۔'

شیخ علیم نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بے روزگاری پر تو بات نہیں کرتی مگر اقلیتی طبقہ کو پریشان کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے وہ چھوٹے چھوٹے مسائل کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہے۔ Sheikh Aleem criticizes on BJP

شیخ علیم نے مزید کہا کہ 'مسلم طبقات کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن آنے والے دنوں میں کانگریس کی سرکار بنے گی اور صوبے میں امن قائم ہوگا۔' Violence against Muslims in Madhya Pradesh

Last Updated : Feb 2, 2022, 4:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.