انہوں نے بتایا کہ 'مقامی رکن اسمبلی نے ہمیں دس منٹ میں وہاں سے جانے کی ہدایت دی اور دس منٹ میں نہیں جانے پر مار پیٹ کرنے کی دھمکی دی لیکن میونسپل کمشنر نے ہمیں ہدایت دی کہ ہم وہاں رہیں، حسب ضرورت پولیس بندوبست فراہم کر رہے ہیں۔ ہم وہاں کھڑے تھے، اس دوران آکاش جی اور دیگر لوگوں نے مارپیٹ شروع کر دی۔'
'مجھ کو بیٹ سے مارا ہے'
ریاست مدھیہ پردیش میں اندور میونسپل کارپوریشن کے بلڈنگ محکمے کے انسپکٹر دھیریندر نے بتایا کہ 'ہم لوگ انتہائی خستہ حال مکان کو منہدم کرنے کے لیے گئے تھے لیکن بی جے پی کے رکن اسمبلی یہ نہیں چاہتے تھے کہ وہاں کسی طرح کی کارروائی کی جائے۔'
mp
انہوں نے بتایا کہ 'مقامی رکن اسمبلی نے ہمیں دس منٹ میں وہاں سے جانے کی ہدایت دی اور دس منٹ میں نہیں جانے پر مار پیٹ کرنے کی دھمکی دی لیکن میونسپل کمشنر نے ہمیں ہدایت دی کہ ہم وہاں رہیں، حسب ضرورت پولیس بندوبست فراہم کر رہے ہیں۔ ہم وہاں کھڑے تھے، اس دوران آکاش جی اور دیگر لوگوں نے مارپیٹ شروع کر دی۔'
Intro:Body:Conclusion: