ETV Bharat / city

مسجد ترجمہ والی میں ہنگامی میٹنگ کا انعقاد - ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں

سی اے اے اور این آر اسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا فیصلہ، بھوپال کی مسجد ترجمہ والی میں مفتی رزاق صاحب کی قیادت میں ہوئی میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ 20 دسمبر کو ہوگا بڑے پیمانے پر احتجاج۔

مسجد ترجمہ والی میں ہنگامی میٹنگ کا انعقاد
مسجد ترجمہ والی میں ہنگامی میٹنگ کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 4:39 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی میں ائمہ علماء دانشوروں نے شہری ترمیمی قانون کے متعلق ایک ہنگامی میٹنگ رکھی، جس میں بڑی تعداد میں علماء اور الگ الگ تنظیموں کے صدر حضرات نے شرکت کی اور ہر ایک نے اپنے اظہار خیال کو پیش کر اس کالے قانون کی پرزور مخالفت کی۔

مسجد ترجمہ والی میں ہنگامی میٹنگ کا انعقاد

آج کی میٹنگ میں کہا گیا کہ مسلمانوں کو گھبرانے اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمت کے ساتھ کام کرنے اور تمام مسلمانوں کو مل کر اس کالے قانون کو معطل کرانے کی ضرورت ہے۔ میٹنگ میں یہ بھی کہا گیا کہ آج بھارت کے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان سے بھارتی ہونے کا ثبوت مانگا جارہا ہے۔

تاریخ اٹھا کر دیکھیں کہ اس ملک کو آزاد کرانے میں مسلمانوں اور علماء کرام کا کیا کردار رہا ہے۔ اس لئے ہمیں چاہئے کہ پوری انسانیت ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر اس کالے قانون کے خلاف انسانیت کا ثبوت دے۔

Intro:سی اے بی اور این آر اسی کے خلاف احتجاجی مظاہر کا فیصلہ, بھوپال کی مسجد ترجمہ والی میں مفتی رزاق صاحب کی قیادت میں ہوئی میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ 20 دسمبر کو ہوگا بڑے پیمانے پر احتجاج-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی میں ائمہ علماء دانشوروں نے نے شہری ترمیمی قانون کے متعلق ایک ہنگامی میٹنگ رکھی - جس میں بڑی تعداد میں میں علماء اور الگ الگ تنظیموں کے صدر حضرات نے شرکت کی اور ہر ایک نے اپنے اظہار خیال کو پیش کر اس کالے قانون کی پرزور مخالفت کی -
آج کی میٹنگ میں کہا گیا کہ مسلمانوں کو گھبرانے اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہمت کے ساتھ کام کرنے اور تمام مسلمانوں کو مل کر اس کالے قانون کو معطل کرانے کی ضرورت ہے- میٹنگ میں یہ کہا گیا آج ہندوستان کے مسلمانوں کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے اور ان سے ہندوستانی ہونے کا ثبوت مانگا جارہا ہے ہلکی تاریخ اٹھا کر دیکھیں اس ملک کو آزاد کرانے میں مسلمانوں اور علماء کرام کا کردار رہا ہے - اس لئے ہمیں چاہئے کہ پوری انسانیت ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر اس کالے قانون کے خلاف انسانیت کا ثبوت دے-

بائٹ- محمد احمد.........نائب صدر, جمعیت علماء بھوپال

Conclusion:مسجد ترجمہ والی میں میں ہنگامی میٹنگ کا انعقاد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.