ETV Bharat / city

کورونا وائرس: ڈاکٹر کا خیال کون رکھے گا؟

ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے آرکیٹکٹ محمد ظفر کا دعوی ہے کہ ان کا زیڈ ماسک پوری طرح سے کورونا وائرس سے طبی عملے، پولیس اور صحافیوں کو تحفظ دلانے کے قابل ہے۔

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 7:25 PM IST

exclusive interview with architect mohammad zafar
کورونا وائرس: ڈاکٹر کا خیال کون رکھے گا؟

دراصل پیشے سے آرکیٹکٹ انجینیئر محمد ظفر نے از خود ایک زیڈ ماسک تیار کیا ہے۔ اور ان کا دعوی ہے یہ ماسک کورونا واریئرز کے خلاف جنگ میں بہت کارآمد ثابت ہوگا۔ یہ طبی عملے، ڈاکٹرز، پولیس اور صحافیوں کے لیے سود مند ثابت ہوگا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' جب انہوں نے ڈاکٹرز، پولیس اور صحافیوں کو کورونا سے متاثر ہونے کی خبریں سنیں تو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لیے ماسک تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ کڑی محنت اور لگن کے بعد انہوں نے ایک ڈیزائن تیار کیا پھر اس کو عملی جامہ پہنایا۔'

انہوں نے ماسک کی خصوصیت کے تعلق سے کہا کہ ' اس ماسک میں تین لیٹر تازہ آکسیجن ہمیشہ موجود رہے گا جو پہننے والوں کے لیے سانس لینے میں آسانی پیدا کرے گی۔ یہ ماسک بآسانی مرد و خواتین سبھی پہن کر کام کرسکتے ہیں۔ عام طور پر اس طرح کے جو ماسک بازار میں دستیاب ہیں اس میں کئی کمیاں ہیں، خاص طور پر چشمہ لگانے میں اس میں پریشانی ہوگی ہے جبکہ ان کا ڈایزائن کردہ ماسک تمام خامیوں سے پاک ہے'۔

ان کا کہنا ہے انہوں اپنے ماسک کا ڈیزائن متعدد ڈاکٹرز کو بھیجا ہے، اور ڈاکٹروں کی جانب سے مثبت ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ مزید انہوں نے اپنے ماسک کا ڈیزائن حکومت کو بھی بھیجا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.