ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی

مدھیہ پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ اتوار کے روز 22 نئے مریض ملے ہیں۔ وہیں سنیچر کے روز بھی اتنے ہی نئے کیس سامنے آئے تھے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 6, 2021, 5:16 PM IST

اس سے قبل پانچ اگست کو پورے صوبے میں 28 مریض ملے تھے۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ نئے مریضوں کے ملنے کے مقابلے میں پرانے مریضوں کے ٹھیک ہونے کی تعداد کم ہے۔ اتوار کے روز صرف 14 مریض ہی ٹھیک ہوئے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ ریاست میں کل 7 لاکھ 92 ہزار 259 مریضوں میں سے 7 لاکھ 81 ہزار 621 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اتوار کو ملے 22 نئے مریضوں میں سب سے زیادہ نو مریض اندور کے شامل ہیں۔ ان کے علاوہ جبل پور میں 6، بھوپال میں 3 کے ساتھ انوپ اور دھار میں دو۔ دو مریض ملے ہیں۔

مزید پڑھیں:Corona Update: بھارت میں کورونا کے 38,948 نئے کیسز، 219 اموات درج

وہیں وزیر تعلیم میڈیکل ایجوکیشن وشواس سارنگ نے کہا کہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ حکومت اپنے ذریعہ سے پوری کوشش کررہی ہے کہ کورونا کے معاملے میں اضافہ نہ ہو اور ایسے میں ہر طرح سے احتیاط برتی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.