ETV Bharat / city

بی جے پی کے خلاف کانگریس کا احتجاج - بی جے پی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

کانگریس نے بی جے پی کے دفتر کا گھیراؤ کرکے ریاستی صدر کو میمورنڈم دیا، میمورنڈم میں پرگیہ ٹھاکر کو بھارتی جنتا پارٹی سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

بی جے پی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
بی جے پی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 5:35 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال مدھیہ اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں پرگیہ ٹھاکر کو برخاست کرنے کے لیے احتجاج کیا گیا۔

بی جے پی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ریاستی بھارتی جنتا پارٹی کے صدر راکیش سنگھ، بی جے پی قومی صدر اور وزیراعظم کے نام موسوم میمورنڈم سونپا گیا۔ آج 12 بجے بورڈ آفس چوراہا امبیڈکر مجسمہ کے نزدیک کانگریس کارکنان جمع ہو کر پرگتی پیٹرول پمپ، سرگم ٹاکیز سے ہوتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر کی جانب روانہ ہوئے۔ بھوپال کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر نے گاندھی جی کی توہین کر گوڈسے کو محب وطن بتایا جس کی وجہ سے انہیں بی جے پی سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Intro:کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کا گھیراؤ کر ریاستی صدر کو میمورنڈم دیا ,میمورنڈم میں پرگیا ٹھاکر کو بھارتیہ جنتا پارٹی سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا گیا-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال مدھیہ اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں ممبر پارلیمنٹ پرگیا اٹھاکر کو بھارتی جنتا پارٹی سے برخاست کرنے کے مطالبے کو لے کر کر بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر کا گھیراؤ کر ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر راکیش سنگھ کو بی جے پی کے قومی صدر اور وزیراعظم کے نام موسوم میمورنڈم سونپا گیا- آج 12:00 بورڈ آفس چوراہا امبیڈکر مجسمہ کے نزدیک کانگریس کارکنان جمع ہو کر پرگتی پیٹرول پمپ سرگم ٹاکیز سے ہوتے ہوئے بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر کی طرف روانہ ہوئے - اور جس طرح سے بھوپال کی ممبر پارلیمنٹ پرگیا ٹھاکر نے گاندھی جی کی توہین کر کو گوڈ سے محب وطن بتایا ہے مطالبہ کیا گیا-

بائٹ- عارف مسعود ........... کانگریس رکن اسمبلی

Conclusion:بی جے پی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.