مدھیہ پردیش میں گذشتہ دس دنوں میں ہونے والی سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان آج حکمران جماعت کانگریس کے ممبران اسمبلی کو وہپ جاری کیا گیا۔ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 16 مارچ سے شروع ہوگا اور 13 اپریل تک چلے گا۔
ریاستی قانون ساز اسمبلی کے مستقل سکریٹری کشن پنت کی جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق کانگریس نے اپنے تمام ممبران اسمبلی سے بجٹ اجلاس میں قانون ساز اسمبلی میں ہمہ وقت حاضر ہونے اور ووٹنگ کی صورت میں حکومت کے حق میں ووٹ ڈالنے کو کہا ہے۔
کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے چیف وہپ اور پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر گووند سنگھ نے پارٹی کی طرف سے تین لائن وہپ جاری کرکے ایم ایل اے کو پابندی کیا گیا ہے ، تاکہ وہ بجٹ اجلاس کی سنجیدگی کو سمجھتے ہوئے ایوان میں موجود رہیں اور کانگریسی حکومت کی حمایت کریں۔
کانگریسی اراکین اسمبلی کے لیے وہپ جاری - وہپ جاری
کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے چیف اور پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر گووند سنگھ نے پارٹی کی طرف سے تین لائن وہپ جاری کرکے ایم ایل اے کو پابند کیا گیا ہے۔