ETV Bharat / city

بھوپال: ملزم کی گرفاتری میں رخنہ ڈالنے والوں کے مقدمہ درج - ساگر پولیس اور نشاط پور پولیس

بھوپال کے نشاط پور تھانہ علاقے میں واقع امن کالونی میں دھوکہ دہی معاملے میں ملوث شخص کو گرفتار کرنے پہنچی پولیس کے ساتھ ایرانی ڈیرہ کے مرد و خواتین نے جھڑپ شروع کردی، جس کے باعث پولیس کو ہوائی فائرنگ کرنی پڑی۔

Clashes between police and people at Aman colony Bhopal
ملزم کی گرفاتری میں رخنہ ڈالنے والوں کے مقدمہ درج
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 4:05 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے نشاط پور تھانہ علاقے میں واقع امن کالونی میں علی الصبح ساگر پولیس اور نشاط پور پولیس دھوکہ دہی معاملے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرنے پہنچی۔

ملزم کی گرفاتری میں رخنہ ڈالنے والوں کے مقدمہ درج

تفصیل کے مطابق نشاط پور تھانہ علاقے میں واقع امن کالونی میں ساگر پولیس اور نشاط پور پولیس نے دھوکہ دہی میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لینے کےلیے جب کالونی پہنچی تو اس دوران ایرانی ڈیرہ کی خواتین و مرد نے ہنگامہ شروع کردیا مزید ان لوگوں نے پولیس پر حملہ کردیا، جس میں کئی پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس دوران پولیس نے دفاعی کاروائی کرتے ہوئے آٹھ ہوائی فائرنگ کیے۔

مزید پڑھیں:

شیواراج سنگھ چوہان کےسسرگھنشیام داس مسانی چل بسے

ان معاملات کے بعد پولیس اہلکاروں نے قانونی کارروائی میں رخنہ ڈالنے والوں پر مختلف سیکشن کے تحت مقدمہ بھی درج کیا ہے، ساتھ پی دھوکہ دہی میں ملوث شخص کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.