ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: 28 میں سے 19 پر بی جے پی، 9 پر کانگریس کی جیت

الیکشن نتائج سے ریاست کی سات مہینے پرانی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کو اور مضبوطی ملی ہے حالانکہ حکومت کے دو وزرا ایدل سنگھ کنسانا اور گریراج ڈنڈوتیا بالترتیب سوماولی اور دیمنی نے اپنے نزدیکی حریفوں اجب سنگھ کشواہا اور روندرسنگھ تومر سے انتخابات میں ہارگئے ہیں۔

مدھیہ پردیش ضمنی انتخاب
مدھیہ پردیش ضمنی انتخاب
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 2:12 AM IST

Updated : Nov 11, 2020, 3:02 AM IST

مدھیہ پردیش میں 28 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات 19 پر بی جے پی اور 9 پر کانگریس کو جیت حاصل ہوئی ہے ۔ اس طرح شیوراج سنگھ چوہان سے خطرات کے بادل ٹل گئے ہیں۔

مدھیہ پردیش ضمنی انتخاب
مدھیہ پردیش ضمنی انتخاب

الیکشن نتائج سے ریاست کی سات مہینے پرانی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کو اور مضبوطی ملی ہے حالانکہ حکومت کے دو وزرا ایدل سنگھ کنسانا اور گریراج ڈنڈوتیا بالترتیب سوماولی اور دیمنی نے اپنے نزدیکی حریفوں اجب سنگھ کشواہا اور روندرسنگھ تومر سے انتخابات میں ہارگئے ہیں۔انہیں بالترتیب 10 ہزار سے زائد اور 26 ہزار سےزائد ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے علاوہ ڈبرا میں بی جے پی کے امیدوار اور خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر امرتی دیوی بھی اپنے قریبی کانگریس کے سریش راجے سے پیچھے چل رہی ہیں۔

ضمنی انتخاب میں مجموعی طور پر 12 وزرا کی قسمت داؤ پر لگی تھی۔ باقی نو وزرا اپنے اپنے حلقوں میں فاتح ہوئے ہیں۔

Last Updated : Nov 11, 2020, 3:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.