ETV Bharat / city

شہریت ترمیمی بل کے خلاف بھوپال میں احتجاج - لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے تاریخی اقبال میدان میں مسلم تنظیم سیمت دیگر سماجی تنظیموں نے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کیے۔

Bhopal Social Activist and Jamiat Protest against CAB
شہریت ترمیمی بل کے خلاف بھوپال میں احتجاج
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 5:44 PM IST

Updated : Dec 10, 2019, 6:32 PM IST

سماجی تنظمیوں کا کہنا ہے کہ' مذکورہ بل ملک کو تقسیم کرنے اور ملک میں تفریق پیدا والی بل ہے۔'

مزید سماجی کارکنان اور تنظیموں کے کنوینر کا کہنا ہے کہ' جس طرح سے شہریت ترمیمی بل کو پاس کیا گیا ہے اس سے لگتا ہے کہ اس بل کے ذریعے ایک خاص قوم کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے جو آئینی اعتبار سے غلط ہے'۔

احتجاج میں آئے سبھی طبقے کے لوگوں کا ماننا ہے کہ مذکورہ بل ملک کے لیے خطرہ ہے اور اسے حکومت کو واپس لینا چاہیے، ورنہ اس طرح کے احتجاج اور مخالفت لگاتار جاری رہے گی'۔

خیال رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کو پیش کیا جو بالآخر منظور کرلیا گیا۔ بل کی تائید میں 311 اور مخالفت میں 80 ووٹ ڈالے گئے۔

قبل ازیں وزیر داخلہ امت شاہ نے شہری ترمیمی بل کو لوک سبھا میں پیش کیا تھا جس پر ایوان میں گرما گرم مباحث ہوئے جس میں تقریباً 48 ارکان نے حصہ لیا۔ بعض ارکان نے اس کی مخالفت کی تو اپوزیشن اراکین نے بل کی سراہنا کرتے ہوئے تائید کا اظہار کیا۔

مبینہ متنازعہ بل کو پیش کرنے کے لیے لوک سبھا میں ووٹنگ کی گئی بل کی تائید میں 311 اور مخالفت میں 80 ووٹ ڈالے گئے۔ بعد ازاں بل کو وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں پیش کیا۔ جو بلا آخر منظور ہوگئی۔'

Intro:بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر بھوپال کی مسلم تنظیمیں اور دیگر تنظیموں نے مل کر شہرت ترمیمی بل کی پر زور مخالفت کی -

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر آج سبھی مسلم تنظیموں اور دیگر تنظیموں نے ملکر شہریت ترمیمی بل کی پرزور مخالفت کی -
آج کے اس شہریت ترمیمی بل کے مخالف احتجاج کے موقع پر سماجی کارکنان اور تنظیموں کے کنوینر نے کہا کہ جس طرح سے شہریت ترمیمی بل کو پاس کیا گیا ہے اس سے لگتا ہے کہ کہ کسی ایک قوم کو نشانہ بنایا جارہا ہے جو کہ غلط ہے - اس دل سے جہاں این کو ٹھیس پہنچتی ہے وہی ہی ملک کے امن و امان کو بھی خطرہ ہے- یہاں احتجاج میں آئے سبھی طبقے کے لوگوں کا ماننا ہے کی یہ بل ملک کے لیے خطرہ ہے اور اسے حکومت کو واپس لینا چاہیے آئے ورنہ اس طرح کے احتجاج اور مخالفت لگاتار چلتی رہے گی-

walk through

Conclusion:شہریت ترمیمی بل پر بھوپال میں احتجاج-
Last Updated : Dec 10, 2019, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.