ETV Bharat / city

'سی اے اے، این آرسی کے خلاف ہم ڈنکا بجا دیں گے'

بھوپال میں میں قومی محفل چار بیت پروگرام میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کے خلاف کلب نے انوکھے ڈھنگ سے اس کی مخالفت کی۔

'سی اے اے، این آرسی کے خلاف ہم ڈنکا بجا دیں گے'
'سی اے اے، این آرسی کے خلاف ہم ڈنکا بجا دیں گے'
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 1:39 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:13 PM IST

بھوپال میں منعقد قومی محفل چار بیت کے موقع پر عارف عقیل فینس کلب کے فنکاروں نے اپنے انداز میں شہریت ترمیمی قانون این پی آر اور این آر سی کو لےکر مخالفت کی ملک بھر اس قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-

'سی اے اے، این آرسی کے خلاف ہم ڈنکا بجا دیں گے'

ان تینوں ہی قوانین کی مخالفت علمی اور ادبی مجلسوں میں دیکھی جا رہی ہے-

دارالحکومت بھوپال کی ادبی انجمن کہکشانی ادب کی جانب سے سرائے جمعراتی میں منعقد قومی محفل چار بیت میں بھی سی اے اے اور این پی آر کی مخالفت فنکاروں نے اپنے انداز میں کی۔

محفل میں انجمن کے سرپرست اور ریاستی حکومت کے کابینی وزیرعارف عقیل نے فنکاروں کو داد و تحسین سے نوازا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.