ETV Bharat / city

ای ٹی وی بھارت کا اندیشہ درست، گیس متاثرین سب سے زیادہ متاثر - یہ پریشانی پہلے سے ہی موجود ہے

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں سب سے زیادہ گیس متاثرین۔

bhopal: gas affected people more affected to coronavirus
گیس متاثرین سب سے زیادہ متاثر
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 3:47 PM IST

بھوپال میں اب تک کرونا وائرس سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں گیس متاثرین کی تعداد 5 ہے۔

گیس متاثرین سب سے زیادہ متاثر

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے سب سے پہلے گیس متاثریں کے تعلق سے خبریں چلائی تھی کہ یہ لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت نے یہ بات گیس متاثرین کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے ساتھ مل کر سامنےلائی تھی کہ یہ وائرس ان لوگوں کو زیادہ متاثر کرسکتی ہے، کیونکہ کووڈ 19 کمزور قوت مدافعت والے افراد کو سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے اور ان لوگوں میں یہ پریشانی پہلے سے ہی موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کی سب سے زیادہ متاثر گیس متاثرین ہی ہوئے ہیں، جبکہ ای ٹی وی بھارت مسلسل اس مسئلے کو حکومت کے سامنے لانے کی کوشش بھی کی ہے۔

دوسری جانب مدھیہ پردیش حکومت بھوپال گیس حادثے کے شکار لوگوں کے لیے بنائے گئے ہسپتالوں کوآسولیشن سنٹر میں تبدیل کرکے ان کی پریشانیاں اور بڑھادی ہے۔

اس درمیان کچھ مثبت خبریں بھی سامنے آئیں جن میں گیس متاثرین کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے گیس متاثرہ بستیوں میں جا کر ان کے لیے کام کرنا شروع کردیا اور ان کی پریشانی حکومت تک پہنچانے لگے۔ اسی درمیان تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس متاثرین بستیوں میں حکومت ضروری انتظام کرے۔

گیس تنظیم کے کنوینر کا کہنا ہے کی جس طرح سے یہ وائرس پھیل رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے 1984 کا گیس حادثہ یاد آرہا ہے۔ اگر حکومت ابھی بھی گیس متاثرین کے علاج کو لے کر سنجیدہ نہیں ہوئی بھوپال پھر سے اسی حالت سے گزرے گا جیسے 1984 میں گیس حادثہ سے گزرا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.