ETV Bharat / city

مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی

مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی کے موقع پر جمعیت علماء مدھیہ پردیش کی جانب سے غریبوں میں کھانا تقسیم کیا گیا، اور ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔

مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی
مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 9:49 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے زیر اہتمام مجاہد آزادی ڈاکٹر مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی کے موقع پر غربا و مساکین کے درمیان کھانا تقسیم کیا گیا اور قرآن خوانی کر کے ان کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی

آپ کو بتادیں کہ مولانا ابوالکلام آزاد ایک مشہور مسلم اسکالر، شاعر، ادیب، مصنف اور صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ مجاہد آزادی بھی تھے۔

مزید پڑھیں: مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس

مولانا ابولکلام آزاد سنہ 1940 اور 1945 کے بیچ کانگریس کی صدر رہے۔ آزادی کے بعد وہ بھارت کے صوبہ اترپردیش کے ضلع رام پور سے سنہ 1952 میں رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے اور وہ بھارت کے پہلے وزیر تعلیم بنے اور ملک و ملت کو اونچائی پر لے جانے کے لیے انہوں نے تعلیم کو ہی بہترین راستہ بتایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.