ETV Bharat / city

’سی اے اے ہر طبقے کے خلاف ہے‘ - شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے خلاف بھاگلپور میں احتجاجی مظاہرہ

شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے خلاف بھاگلپور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں متعدد علماء کرام کے علاوہ دیگر معزز لوگوں نے شرکت کی۔

Maulana Asjad Nazari District President Jamiat Ulema Hind
مولانا اسجد ناظری ضلعی صدر جمعیت علماء ہند
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:28 PM IST

شہریتی ترمیم قانون کے خلاف بہار کے بھاگلپور میں ہونے والے احتجاج کو کامیاب بنانے میں جمعیت علمائے ہند نے کافی اہم کردار ادا کیا ہے۔

مولانا اسجد ناظری ضلعی صدر جمعیت علماء ہند

احتجاجی مظاہرہ کے دوران جمیعت علماء ہند کے ضلعی صدر مولانا اسجد ناظری نے کہا کہ اس احتجاج میں جو سیلاب امڈا ہے اسے دیکھتے ہوئے حکومت کو ہوش کے ناخن لینا چاہیے اور اپنے متانزعہ قانوںن کو جلد سے جلد واپس لینا چاہیے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس قانون سے صرف مسلمانوں کو ہی نقصان نہیں پہنچے گا بلکہ عام انسان کے ساتھ ساتھ ہر طبقے کے لوگوں کو نقصان پہنچے گا۔

اس احتجاجی مظاہرے میں جمعیت علماء ہند کے مولانا عطاو الرحمن، مولانا اسجد ناظری، درگاہ شہبازیہ کے جانشین پیر شاہ، دمڑیا کے جانشین اور کانگریس کے ضلع صدر مولانا سجاد، سماجی کارکن رینکو یادو، بھیم آرمی کے ضلع صدر سی پی ایم، سی پی آئی کے نمائندوں نے بھی اس احتجاجی مظاہرے میں شریک تھے۔

Intro:شہریتی ترمیم قانون کے خلاف بہار کے بھاگلپور میں ہونے احتجاج کو کامیاب بناے میں جمعیت علمائے ہند نے کافی اہم کردار ادا کیا ہے، اسکی وجہ ہے اسکا بڑا نیٹ ورک، اور جمعیت علمائے ہند نے صاف کر دیا ہے کہ یہ ابھی آغاز ہے. مسلمانوں کو ایک لمبی لڑائی لڑنی ہوگی، آگے جمعیت کی کیا حکمت عملی ہوگی اس بارے میں ہم نے جمعت علماء ہند بھاگلپور کے صدر مولانا اسجد ناظری سے بات کی اور لایحہ عمل معلوم کرنے کی کوشش کی

Body:مولانا اسجد ناظری؛ ضلع صدر، جمعیت علمائے ہند، بھاگلپور

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.