ETV Bharat / city

'حضرت پیر غیب صاحبؒ ہندو مسلم اتحاد کی ایک عظیم مثال' - کرناٹک

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آستانہ حضرت شیخ شاہ دوردانہ حسینی المعروف پیر غیب صاحبؒ کے سالانہ عرس شریف کا آغاز الحاج قاضی محمد فضل الدین صدیقی کی نگرانی میں ہوا۔

یادگیر
یادگیر
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 2:08 PM IST

صندل مبارک آستانہ حضرت یعقوب قادری کی درگاہ سے روانہ ہو کر کلیان منڈپ، قریشی محلہ، گاندھی چوک سے ہوتا ہوا درگاہ شریف پہنچا۔

ضرت شیخ شاہ دوردانہ حسینی المعروف پیر غیب صاحبؒ کے سالانہ عرس شریف کا آغاز

عرس شریف کے موقع پر صندل مالی کو انجام دیا گیا۔ اس موقع پر آستانہ غیب صاحب خادم و متولی شیخ محبوب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حضرت دوردانہ حسینی المعروف حضرت پیر غیب صاحب شہر یادگیر میں ہندو مسلم اتحاد کی ایک عظیم مثال ہے، یہاں پر ہمارے غیر مسلم بھائی ہے جو دن رات اپنی خدمت انجام دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سالوں سے چلی آ رہی اس روایات کو آج بھی محفوظ رکھتے ہوئے عرس کی سہ روزہ تقریب ہندو مسلم مل کر انجام دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بتائے گئے احتیاطی احکامات کے طور پر حضرت دوردانہ حسینی المعروف پیر غائب صاحب کے سالانہ عرس کو نہایت ہی سادگی سے منایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.