معروف عالم دین مولانا الحاج سید قاسم بخاری قادری خطیب و امام جامع مسجد سنگتراش واڈی و ناظم دارالعلوم حسینیہ گلبرگہ نے اپنے دورۂ شاہ پور تعلقہ ضلع یادگیر کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک پاکیزہ مکمل دین ہے جو ہمیشہ پاکیزگی وحسن اخلاق کی تعلیم دیتا ہے۔ Valentine's Day 2022
Valentine's Day 2022: یوم عاشقان قوم یہود ونصاریٰ کی سازش، سید قاسم بخاری قادری - urdu news
سید قاسم بخاری قادری نے کہا کہ نوجوان دین و ملت کا بہت بڑا سرمایہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم نوجوانوں کو اپنے دین و آخرت خراب کرنے کے لیے اس طرح کی سوچی سمجھی سازش کے تحت یہ دن منایا جاتا ہے۔ Valentine's Day 2022 انہوں نے کہا کہ ہماری آنے والی نسلوں کی عزت و حیات کی بقاء صرف اور صرف اسلام کی روشن تعلیمات میں ہیں اس لیے ہمیں اپنے معاشرے سے تمام غیر اسلامی غیر اخلاقی اورغیر فطری رواجوں کو ختم کرنا ہوگا۔
یوم عاشقان قوم یہود نصارا کی سازش:سید قاسم بخاری قادری