ETV Bharat / city

شموگا میں پھنسے مزدوروں کو یادگیر لایا گیا - کرناٹک میں مزدور گھر آئے

کرناٹک کے ضلع شموگا میں پھنسے آٹھ مزدوروں کو یادگیر لایا گیا۔ ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر محکمہ صحت کی جانب سے تمام مزدوروں کا طبی معائنہ کیا گیا۔

The workers trapped in Shimoga were brought to the yadgeer karnatak
شموگا میں پھنسے مزدوروں کو یادگیر لایا گیا
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 10:23 AM IST

Updated : Jun 2, 2020, 12:42 PM IST

ڈاکٹر مہان تیشوری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شموگا سے یادگیر کے مزدور جو کام پر گئے تھے ان کو کے یس آر ٹی سی (کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن) کی بس کے ذریعے یادگیر لایا گیا۔

اور ان کو شہر کے ڈگری کالج میں کورنٹائن سینٹر میں 14 دن کے لیے رکھا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے سبب پھنسے مختلف اضلاع میں مزدوروں کو ریاستی حکومت ان کے گھروں تک پہنچا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں پر ان تمام مزدوروں کو 14 دنوں تک رکھا جائے گا اور پھر ان کو اپنے گھر جانے کی اجازت دی جائے گی، باہر سے آنے والے تمام مزدوروں کی تھرمل اسکریننگ کی گئی ہے یہ سب نارمل ہیں، ان تمام مزدوروں کے لیے رہنے اور کھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 12:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.