بنگلور: ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین Welfare Party Karnataka President Advocate Tahir Hussain نے کہا کہ بابری مسجد کو منہدم کیے جانے کو تقریباً 29 سال مکمل ہو رہے ہیں لیکن مسجد کو شہید کرنے والے مجرمین ابھی بھی کھلے عام گھوم رہے ہیں۔
ایڈووکیٹ طاہر حسین نے مزید کہا کہ یہ بات سپریم کورٹ نے بھی مانی تھی کہ بابری مسجد کی جگہ پر کوئی اور ڈھانچہ نہیں تھا اور یہ کہ مسجد کو منہدم کیا جانا ایک مجرمانا فعل ہے۔ تاہم بابری مسجد کو منہدم کرنے والے مجرمین کو ابھی تک سزا نہیں دی گئی جو کہ افسوسناک و ملک کی جمہوریت کے لیے خطرہ Threat to Democracy ہے۔
یہ بھی پڑھیں: